• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائر بریگیڈ ، ریسکیو1122میں ضم عملہ، گاڑیاں دینے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) میئر ملتان نوید الحق آرائیں نے فائر بریگیڈ عملہ کو 1122میں ضم کرنے پر رضا مندی دیتے ہوئے عملہ اور گاڑیاں دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ فائر بریگیڈ کی پراپرٹی اور سروس سٹیشن بدستور میونسپل کارپوریشن کی ملکیت رہیں گے، میئر کی زیر سرپرستی میں اجلاس ہوا جس میں فائر بریگیڈ کا عملہ اور گاڑیاں دینے کا عمل مکمل کیا گیا ۔
تازہ ترین