• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14ارب89کروڑ58لاکھ ڈالر

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14ارب89کروڑ58لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، سرکاری اعداد وشمار کے مطابق رواں ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ30لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 8ارب20کروڑ59لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، کمرشل بنکوں کے ذخائر 6ارب68کروڑ99لاکھ ڈالر ہیں ۔
تازہ ترین