• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوئیڈن کے برفیلے ٹریک پرورلڈکار ریلی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیاہے جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ کار ریس19مختلف مرحلوںپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔

ریلی کے دوران ڈرائیورز کو مجموعی طور پر 319کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ہے جبکہ اس دوران ٹریک پر پڑی برف انکے لیے رکاوٹ کھڑی کرے گی۔

4روز تک جاری رہنے والی اس ریلی کا آغاز14فروری کو ہوا ہے جبکہ یہ17فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔


تازہ ترین