• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرندوں کے جھنڈ نے بادلوں سامنظر تخلیق کردیا


ہر شام بیک وقت سینکڑوں پرندوں کے گھر واپس جانے کا نظارہ تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن ایسا نظارہ شاید ہی پہلے آپکی نظروں سے گزرا ہو۔

جنوبی ڈنمارک سے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ہزاروں پرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں ہے۔

آسمان پر اُڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رُخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔

تازہ ترین