• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پالتو بلیوں اور کتوں سے اپنی محبت کا اظہار تو کئی لوگ کرتے ہی ہیں لیکن یہاں تو مرغیوں کی قسمت بھی جاگ اْٹھی ہے۔


جی ہاں برطانیہ کے ایک فارم پرپالتو مرغیوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے ایک جھولا نصب کیا گیا ہے جہاں مرغیاں روزانہ بار ی باری جھولا جھول کر انجوائے کرتی ہیں۔

فارم میں جھولا جھولتی ایک مرغی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین