• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نغمہ، بھارتی جھنڈا!! محکمہ تعلیم نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ پرایئویٹ اسکولز سندھ نے ماما بے بی کیئر اسکول کو دوران تقریب بھارتی نغمہ پر طلبہ کی جانب سے رقص کرنے اور پس منظر میں بھارتی جھنڈا لہراتے ہوئے دکھائے جانے پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔

تازہ ترین