• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ:آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز، لاہور قلندرز کا کراچی سے مقابلہ

دبئی ( جنگ نیوز) پاکستان سپر لیگ میں ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز اور دوسرا کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائیگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائٹل کےدفاع کر رہی ہے۔
تازہ ترین