• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری برادران کی پیرس میں جائیداد کا کہیں ذکر نہیں کیا،نیب

اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی پیرس میں جائیداد کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی پیرس میں جائیداد کا کہیں ذکر نہیں کیا۔ میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔

تازہ ترین