• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلوامہ حملہ،سیکرٹری خارجہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے سفیروں کو خصوصی بریفنگ

اسلام آباد( نمائندہ جنگ ) پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت کے الزامات اور میڈیا کی جانب سے الزام تراشی کے پروپیگنڈے کے خلاف دنیا کو زمینی حقائق سے آگاہ کرنے کیلئے سفارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جمعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے اسلام آباد میں متعین سفیروں کو وزارت خارجہ میں خصوصی بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین