• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کیا ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقا ت دائمی رہے ہیں۔ سعودی عرب پاکستان کا انتہائی محترم اور قابل احترام دوست ہے۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی مدد کی ہے۔
تازہ ترین