• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء چیمہ قتل کیس، مقدمے میں نامزد والد، چچا، بھائی بری

گجرات (آئی این پی) ڈسٹرک اینڈ سیشن عدالت گجرات نے پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات امیر مختار گوندل نے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں نامزد ملزمان والد مصطفی چیمہ، چچا مظہر چیمہ اور بھائی عدنان چیمہ کو عدم ثبوت اور گواہان کی بِنا پر بری کردیا۔ ملزمان کی طرف سے ذوالقرنین ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔
تازہ ترین