• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈر نگ کرنیوالوں کو تحفظ دینے پر مودی کیخلاف تحقیقات کی جائیں، رحمٰن ملک

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین رحمن ملک نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کے نام خط میں منی لانڈرنگ اور کریڈٹ فراڈمیں ملوث افراد کا تحفظ کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے خط میں بتایا کہ مودی نے ایک ایسے بزنس مین کو تحفظ دے رہے ہیں جس نے 1980سے 1998کے درمیان متحدہ عرب امارات میں 45بین الاقوامی بنکوں میں 36کروڑ ڈالر کا فراڈ کیا ،اور اس رقم کو مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک میں منتقل کیا ۔
تازہ ترین