• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر صمد کیساتھ شرمناک رویہ، چیئرمین نیب ذمہ داروں کیخلا ف ایکشن لیں وزیر اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین نیب سے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر صمد کے ساتھ شرمناک رویہ کے ذمہ دار ا فسرو ں کیخلا ف ایکشن لیا جا ئے، انہوں نے یہ مطالبہ ایک ٹویٹ کے ذ ریعے کیا۔
تازہ ترین