• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کیلئے پاکستانی وفد ہیگ پہنچ گیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی 18 فروری سے شروع ہونیوالی سماعت کیلئے پاکستانی وفد نیدر لینڈ کے شہرہیگ پہنچ گیا ہے،سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عالمی عدالت میں ایڈہاک جج کے فرائض سرانجام دینگے، اس حوالے سے پاکستان کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، بھارت 18 فروری کو دلائل کا آغاز کریگا جبکہ پاکستان 19 فروری کو اپنے دلائل دیگا، بھارت کے نمائندے ہارش سیلو اپنے دلائل میں بھارتی موقف پیش کرینگے۔
تازہ ترین