• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر لاہور اورآرپی اوشیخوپورہ کی شرقپور میں کھلی کچہری

لاہور،شرقپور(خصوصی رپورٹر،نامہ نگار) کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ اور آر پی او شیخوپورہ عبدالقادر قیوم نے شرقپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طاہر بخاری،ڈی پی او جہانزیب نذیر خان سمیت تمام محکموں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین