• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی پولیس آفیسر کی کھلی کچہری سائلین کے مسائل سنے

ملتان( سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی اور سائلین کے مسائل سنے،انہوں نے سائلین کے مسائل سننے کے بعد متعلقہ ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے، سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ان تمام معاملات کی مکمل تحقیقات کر کے مجھے رپورٹ پیش کریں، انہوں نے سائلین سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے گا، اگر پھر بھی آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو دوبارہ کسی بھی وقت میرے آفس میں آ جائیں۔
تازہ ترین