• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات برآمدگی کے ملزم کو قید اور جرمانہ

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج سردار محمد اکرم خان نے بیرون ملک منشیات لیجانے پر گرفتار کو ایک ملزم کو ایک سال قید سخت اور50ہزار روپے جرمانہ دوسرے کو ایک سال پروبیشن کی سزا سنادی۔ اے این ایف نے سعودی عرب جانے والے مدین خان سے 924 گرام جبکہ محمد سلیم سے 840گرام آئس برآمد کی تھی، پہلے ملزم کو قید دوسرے کو پروبیشن کی سزا ملی۔
تازہ ترین