• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی ایم ، جے ڈی ایم او رپی ٹی آئی کے نتائج کا اعلان

کوئٹہ(پ ر)ایس ڈی ایم ، جے ڈی ایم او رپی ٹی آئی کے سالانہ امتحانات برائے سال 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے ۔ نتائج کی تفصیلات رجسٹرار محکمانہ امتحانات ادارہ نصابیات و مرکز توسیع تعلیم بلوچستان کے دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ نتائج کی تفصیلات و دفتر ہذا کے ایڈریس کی معلومات کیلئے فون نمبر 081-9201176 پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 
تازہ ترین