• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے اٹیچمنٹ ملازمین کی تعیناتی منسوخ

کوئٹہ(خ ن)صوبائی ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق صوبائی وزیر صحت کی ہدایت اور مجاز حکام کی منظوری سے وہ تمام ملازمین (بی پی ایس 1تا16) جو ضلعی ہیلتھ آفیسران اور متعلقہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے زیرتحت اٹیچمنٹ بنیادوں پر تعینات تھے کی تعیناتی فوری طور پر منسوخ کے انہیں ان کی اصل جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 
تازہ ترین