• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکلٹی آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کا اعلامیہ

کوئٹہ(خ ن)فیکلٹی آف فارمیسی اینڈہیلتھ سائنسز کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ و طالبات نے Pharm-D اورDPT سیلف فائنانس (Evening) میں ٹیسٹ دیا تھا ان کا انٹرویو Pharm-D مورخہ 25-02-2019 اور DPT مورخہ 26-02-2019 کو بمقام فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہوگا ۔ انٹرویو کے لئے تمام امیدواران اصل اسناد اورقومی شناختی کارڈ لازمی اپنے ہمراہ لائیں۔ 
تازہ ترین