• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن جماعتیں پی اے سی کی چیئرمین شپ کیلئے اختر حسین لانگو کے نام پر متفق

کوئٹہ (آن لائن )اپوزیشن جماعتوں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئر مین شپ کے لئے اختر حسین لانگو کے نام پر اتفاق کرلیا ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مختلف اجلاسوں میں مشاورت کے بعد رکن اسمبلی اختر حسین لانگو کا کانام پر اتفاق کرلیا آج اسمبلی اجلاس میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئر مین شپ کے لئے اختر حسین لانگو کا نام ٹیبل کیا جائے گا ۔
تازہ ترین