• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آئی این پی ) مستونگ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مل خرما کے مقام پر کرنٹ لگنے سے علی اکبر نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین