• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

سابق امریکی ایئر فورس اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مونیکاوٹ نےامریکی انٹیلی جنس کوبری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

تازہ ترین