• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹرا سے دیوہیکل مجسمہ تیار، ورلڈ ریکارڈ قائم


ویتنام میں ماہر فنکاروں نے 1لاکھ 68ہزار 37اسٹرا سے دیوہیکل مجسمہ بنا یا، جسےگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیاہے۔

آبی آلودگی بہت بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہے،اسی وجہ سےماہر فنکاروں نے سمندر میں کچرا نہ پھینکنے کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے سمندر سے اسٹرا چن کے دیوہیکل مجسمہ بنا دیا۔

فنکاروں نے پچاس رضاکاروں کے ساتھ مل کر پہلے پلاسٹک سے بنی لاکھوں اسٹرا سمندر کنارے اور مختلف مقامات سے جمع کیں اور پھرانہیں دھونے اور رنگ کرنے کے بعد ایک ڈھانچے پر یوں اسٹرا کو کو لگا یا کہ دیوکل مجسمہ بنا دالا جو سمندر کی اُٹھتی لہر کی طرح دکھائی دیتا ہے۔

تازہ ترین