• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’سعودی ولی عہد کے عشائیے میں اپوزیشن کو کیا مدعو کریں ‘

وفاقی وزیر اطلاعات فود چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں کو سعودی ولی عہد کو دیئے جانے والے عشائیے میں کس بنیاد پر مدعو کریں ۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے مرکزی رہنما تو بد عنوانی کے مقد موں میں ہیں یا پھر جیل میں ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد کے عشائیے میں اپوزیشن رہنمائوں کو کیا مدعو کریں ۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن میں جو باقی ہیں وہ اس قد کے نہیں کہ انہیں عشائیے میں بلایا جائے ۔

تازہ ترین