• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں نئی جوہری صلاحیت خارج ازا مکان نہیں ، جرمن وزیر دفاع

برلن(اے پی پی) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یورپ میں دفاعی صلاحیت بشمول جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت خارج از امکان نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات روسی جوہری میزائلوں کے باعث خطرات کے تناظر میں کہی۔ برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے ایک اجلاس میں شرکت سے قبل فان ڈئرلاین نے کہا کہ اس سلسلے میں بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، جس میں تمام تر امکانات پر غور کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین