• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سیری تھانے کی حدود میں ٹنڈو محمدخان روڈ پر کیٹل کالونی کے قریب تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار 22سالہ عبدالرحیم لغاری ولد خیرمحمد کو پیچھے سے آنے والے تیزرفتار ٹرک نے اوور ٹیکنگ کے دوران ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہلاک ہوگیا سیری پولیس نے لاش تحویل میں لیکر سول اسپتال پہنچائی۔
تازہ ترین