• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجم سیٹھی کو مدعو کرنا چاہئے تھا، وقار یونس

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق چیئرمین اور پی ایس ایل شروع کرنے والے نجم سیٹھی کو افتتاحی تقریب میں نہ بلاکر اپنے خلاف نیا محاظ کھول لیا ہے۔سابق کپتان اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقاریونس بھی نجم سیٹھی کے حق میں بول پڑے ہیں۔سوشل میڈیا میں اپنے پیغام میں وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں دبئی بلاکر عزت دینی چاہیے تھی۔

تازہ ترین