• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو چار گھڑ دوڑ میں کوئی بھی سوار جیت کی ڈبل مکمل نہ کرسکا، سسی گولڈ پر ناضل حسین، سراب بھکر پر زوہیب قمر، سکینڈ لائف پرذاکی ذاکر اور غازی گفٹ پر سہیل احمد فاتح رہے۔
تازہ ترین