• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز آل راونڈر کارلوس برتھ ویٹ کی خدمات سے محروم ہوگئی

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ویسٹ انڈیز کےآل راونڈر کارلوس برتھ ویٹ کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈین ٹیم میں شمولیت کے باعث وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بریتھ ویٹ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کی۔انہیں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین