• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعد بلوچ نے انس خان کو ہرا کر نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ انڈر 18میں حشیش کمار، انڈر 10سنگلز میں ابوبکر طلحہ، انڈر18ڈبلز میں مہاتیر محمد اورحشیش کمار نے ٹائٹل حاصل کیا۔ اس موقع پر بریگیڈیئر سرور ،بریگیڈیئر امین خان ،خالدشمسی، محمد خالد رحمانی، اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین