• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ بنوریہ کلب نے جیت لیا ۔فائنل میں عثمان باسکٹ بال کلب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، مہمان خصوصی شاہدہ پروین کیانی انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان ،عبدالناصر ، اور دیگر موجود تھے ۔
تازہ ترین