• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی،ایم اے سال اول پرائیویٹ اکنامکس کے نتائج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے مطابق ایم اے سال اول معاشیات(اکنامکس)پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 1448 طلبہ شریک ہوئے،267 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا۔

تازہ ترین