• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین حضرت فاطمہ زہراؓکی سیرت پرعمل کریں،ڈاکٹر ماجد رضا

کراچی( پ ر) پاکستان شیعہ ڈیمو کریٹک الائنس کے تحت نشتر پار ک میں شہادت حضرت فاطمہ زہراؓ کی مجلس سے خطاب کے دوران ڈاکٹر ماجد رضاء عابدی نے کہا ہے کہ خواتین خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراؓکی سیرت و کردار اور طرز زندگی عمل پیرا ہوکر معاشرے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، قبل ازیں حشمت علی زیدی نے سوز خوانی جبکہ اشرف جارچوی ،وجیہ الحسن ،شبیہ الحسن ،اریب ہادی اور شاھزر علی رضوی نے سلام پیش کیا۔
تازہ ترین