• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی اسکول مالکان کو منتقلی کے لئے 6 ماہ کا وقت دیا جائے،لخت حسنین

کراچی(پ ر)فروغ تعلیم مشن کے چیئرمین لخت حسنین زیدی نے ایس بی سی اے کی جانب سے رہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کے مالکان کو 60 فٹ سڑک پر قائم عمارتوں میں فوری منتقلی کے نوٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے والدین کی پریشانی میں اضافہ اور تعلیمی نقصان ہوگا لہٰذانجی اسکول مالکان کو منتقلی کے لئے 6 ماہ کا وقت دیا جائے۔
تازہ ترین