• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع تجارتی عمارت کی دوسری منزل پر قائم ایک دفتر میں ہفتے کی صبح 10بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، ترجمان فائر بریگیڈ نے بتایا کہ آگ پر مجموعی طور پر 5گاڑیوں کی مدد سے 3گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔
تازہ ترین