• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھارو، کیٹی بندر کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں نے 2 ٹن وزنی وہیل مچھلی پکڑلی

گھارو (نامہ نگار )کیٹی بندر کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں نے شکار کے دوران 2ٹن وزنی وہیل مچھلی پکڑ لی جال میں پھنس جانے والی مچھلی کو ماہی گیر بڑی مشکل سے کنارے تک لائے اور اتنی بڑی مچھلی پکڑنے پر ماہی گیر انتہائی خوش دیکھائی دیتے تھے جبکہ اطلاع ملتے ہی عوام کی بڑی تعداد مذکورہ مچھلی کو دیکھنے سمندر کنارے پہنچ گئے اور مچھلی کو دیکھ کر محظوظ ہوئے اور مچھلی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے ماہی گیروں کے مطابق بڑی مچھلی سمندر کا حسن ہے اور ہماری روزی کا ذریعہ بھی ہے ۔
تازہ ترین