• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہورمیں پولیو کیس سامنے آنے کا سخت نوٹس،آج اجلاس طلب کر لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہو ر میں پولیو کا کیس سامنے آنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آج تعطیل کے باوجود اہم اجلاس طلب کر لیا ہے،جس میں پولیو کی روک تھام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔وزیراعلیٰ کو پولیو کیس سامنے آنے کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔صوبائی وزیرصحت ، متعلقہ وزراء، اعلیٰ حکام اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسران اجلاس میں شرکت کریں گے۔
تازہ ترین