• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان سے عالم اسلام پرخوشگوار اثرات مرتب ہونگے،انٹر نیشنل ختم نبوت موؤمنٹ

لاہور (خبرنگارخصوصی )انٹر نیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹرسعید احمد عنائیت اللہ اور دیگر قائدین مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد مکی حجازی،مولانا محمد الیاس چنیوٹی ، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان کا زبردست خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس دورہ سے پاکستان اور عالم اسلام کے حالات پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔
تازہ ترین