• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان بجلی کے تاروں سے چھو کرجاں بحق

مانگا منڈی(نامہ نگار) بجلی کی لٹکتی ننگی تاروں سے چھو کرنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دانیال اپنے محلے میں راستے سے گزر رہا تھا کہ مبینہ طور پر بجلی کی لٹکتی ہوئی ننگی تاروں سے چھو گیا۔ جس سے موقع پر جا ں بحق ہو گیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لےکر کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین