• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالغفار پی اے یو ایس کے صدر منتخب

ملتان ( سٹاف رپورٹر )نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفار پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنز(پی اے یو ایس) کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے یورالوجسٹ شیخ محمد عمران پی اے یو ایس کے جنرل سیکر ٹری منتخب ہوئے ہیں۔طبی حلقوں نے انہیں مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے شعبہ یورالوجی کی ترقی اور یورالوجسٹ کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور صلاحیتیں استعمال کریں گے ۔
تازہ ترین