• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے غیرملکی سمگلر کوقید اور جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے منشیات برآمد ہونے پر گرفتار غیرملکی کو آٹھ ماہ قید اور بیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی، ڈیمس افریقن کو اے این ایف نے گرفتار کر کے 880گرام ہیروئن برآمد کی تھی۔
تازہ ترین