• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا کلرک غیرقانونی اسلحہ لہرانے پر گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لہرانے والے نیب اہلکار کو گرفتا رکرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈھوک بڈھاتخت پڑی کے رہائشیوں کی شکائیت پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق یاسر نوازنیب میں اپر ڈویژن کلرک ہے جوگرفتار کئے جانے پر پولیس اہلکاروں کو مختلف افسران کے حوالے سے دھمکیاں دیتا رہا اس کے خلاف ناجائز اسلحے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین