• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 9پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ترکی استنبول سے فلائٹ نمبرٹی کے710کے ذریعے عادل سکنہ پشاور،فیض اشرف سکنہ نوشہرہ ،نعمان حیدرسکنہ منڈی بہاؤالدین ،دانش اسلم سکنہ گجرات ،منیب کاشف سکنہ گجرات ،بلال خان سکنہ صوابی ،محمدعلی سکنہ گجرات ،عثمان علی سکنہ آزادکشمیر،اورخلیل الرحمٰن سکنہ گجرات نیواسلام آبادائرپورٹ پہنچے جنہیں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بعدازاں پاسپورٹ سیل منتقل کردیا۔دریں اثناءایبٹ آبادپولیس کومطلوب ملزم عبدالمتین کوانٹرپول کے ذریعے سپین سے گرفتارکرکے اسلام آبادمنتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین