• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ، قلات، اورمکران ڈویژن میں چندمقامات پر بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت2، بارکھان5، دالبندین1، گوادر 12، خضدار 4، قلات4، لسبیلہ9، نوکنڈی4، سبی2، تربت11، ژوب15 اور زیارت میں منفی6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج اتوار کوکوئٹہ ، قلات، اورمکران ڈویژن میں چند مقامات پاربارش اور پہاڑوں پر برف باری کاامکان ہے۔
تازہ ترین