• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چولستان جیپ ریلی کے آج آخری روز  35 گاڑیاں ٹریک پرموجود ہوں گی۔


14 ویں چولستان جیپ ریلی کے آج آخری روز میں پری پیئرڈ کیٹگری کے 36 ڈرائیور 240 کلومیٹر لمبے ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں گے۔

جیپ ریلی کےموقع پررنگارنگ میلےکا انعقادکیاگیاہےجس میںم ختلف ثقافتی اسٹالزسجائے گئے ہیں۔

گاڑیوں کےٹریک کےساتھ اونٹوں کی دوڑکےمقابلےکابھی اہتمام کیاگیا جس میں 12 اونٹوں نے حصہ لیا۔

کامیاب اونٹ کےمالک کو ونرٹرافی اورایک موٹر سایئکل بھی انعام میں دی گئی۔

تازہ ترین