آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍شوال المکرم 1440ھ 20؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) کا اجلاس کل سے پیرس میں ہوگا ،جس میں  پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نکالنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا اجلاس پیرس میں ہوگا ، جو کہ پانچ روز تک جاری رہے گا ۔

پاکستان پُرامید ہے کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دے گا۔

گرے لسٹ میں سے پاکستان کا نام نکالنے کا حتمی فیصلہ اکتوبر میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں ہو گا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں