• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی پالیسیوں نے عوام کو شدید مایوس کیا ہے، مرکزی جمعیت اہل حدیث سندھ

کراچی ( پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث سندھ کے امیر مفتی یوسف قصوری اور دیگر رہنمائوں مولانا ابراہیم طارق ، سید عامر نجیب ، محمد اشرف قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خوش فہمیوں سے باہر نکلیں ، تبدیلی کارڈ ناکام ہو چکا حکومتی پالیسیوں نے عوام کو شدید مایوس کیا ہے ۔ رہنمائوں نے کہا کہ بجلی کے بعد سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی متاثر ہورہا ہے، وزیر اعظم فری حج کے دعوے نہ کریں بلکہ حج اسکیم آسان اور سستی بنائیں۔
تازہ ترین