• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ -ر)ظفر پبلک سیکنڈری اسکول کے 25 سا ل مکمل ہونے پر اورنگی ٹائو ن سیکٹر 10 میں سلور جوبلی تقریب منعقد کی گئی ،تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کراچی کاشف اختر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیمی ادارہ جو خدمات انجام دے رہا ہے وہ قابل تعریف ہیں۔
تازہ ترین