• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی اور سلطان آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا ہے،اراکین اسمبلی

کراچی(پ ر) پا کستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کا کہنا ہے سلطان آباد سمیت پی ایس 113 کیماڑی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کا آغاز کر رہے ہیں ۔اس موقع پر علاقے کے ایم پی اے شاہ نواز جدون ، یوسی چیئرمین افسر خٹک ، کوآرڈینیٹر ایاز محمد خان ، کونسلرکامران اعوان ، غنی خٹک، بخت سلطان خٹک، بخت زادہ اور خیرالنساء بھی موجود تھے۔انہوں نےیوسی 46 سلطان آباد سمیت پی ایس 113کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا ۔اس سلسلے میں اجلاس میں حبیب اسکول تا مائی کلاچی روڈ، سلطان آباد ڈسپنسری ، مسان روڈکیماڑی اور فراہمی آب کی مختلف اسکیموں کو حتمی شکل دی گئی ۔
تازہ ترین